ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 9:34 PM

printer

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار، کسانوں کو مناسب قیمت پر کھاد دستیاب کرانے کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بند ہے۔

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار، کسانوں کو مناسب قیمت پر کھاد دستیاب کرانے کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بند ہے۔ جناب چوہان نے بتایا کہ 2025 کے خریف سیزن کے دوران بوائی تشفی بخش رہی۔ اِس سال400لاکھ ہیکٹرسےزیادہ زمین میں دھان کی کھیتی لگائی گئی ہے۔