ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 13, 2025 10:01 AM | SHIVRAJ-RAIPUR

printer

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج رائے پور میں چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئیں مرکزی اسکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیں گے

زراعت اور کسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج رائے پور میں چھتیس گڑھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئیں مرکزی اسکیموں کے نفاذ کا جائزہ لیں گے۔ اس سے پہلے وہ سکریٹریٹ کی حدود میں ایک پودھا لگائیں گے، بعد میں امبیکاپور میں وہ ”مور آواس، مور ادھیکار“ پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وہ پرائم منسٹر اواس یوجنا گرامین اور پی ایم جَن مَن کے مستفیدین کو چابیاں سپرد کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں