ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 4:38 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اِس سال تین اکتوبر سے وکست کرشی سنکلپ ابھیان شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ اِس سال تین اکتوبر سے وکست کرشی سنکلپ ابھیان شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اِس مہم کا مقصد کسانوں اور زرعی سائنسدانوں کے درمیان براہ راست گفتگو کو بڑھاوا دینا ہے اور یہ سلسلہ 18 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، جناب چوہان نے یہ بھی کہا کہ اِس مہم کے دوران ہزاروں سائنسداں اور زرعی محکمے کے اہلکار گاؤوں کا دورہ کریں گے اور کسانوں سے بات چیت کرکے، اُنہیں اناج کی پیداوار بڑھانے کیلئے نت نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں جانکاری دیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔