زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ وکست بھارت جی رام جی قانون پر ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ منریگا کے تحت کانگریس کی طرف سے دیئے گئے حقوق صرف کاغذ پر تھے۔ انھوں نے کہا کہ کانگریس اپنے افکار، نظریات اور Ideals کو ترک کرچکی ہے اور اُسے ملک کی ترقی یا غریبوں کی بہبود سے کوئی مطلب نہیں ہے۔
Site Admin | January 19, 2026 9:28 PM
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ وکست بھارت جی رام جی قانون پر ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے