December 30, 2025 9:53 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے موجودہ ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے اور منریگا اسکیم کی کمیوں کو دور کرنے کی خاطر ایک نیا قانون وکست بھارت روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین-وکست بھارت جی رام جی، متعارف کرایا ہے۔ وزیر موصوف آج بھوپال میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ جناب چوہان نے کہا کہ اس قانون کے تحت بے روزگاری بھتہ کے نظم اور ضروری مالی نظام کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔