ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 15, 2025 9:38 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے ساتھ ایسے کسی سمجھوتے پر دستخط نہیں کئے جائیں گے جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہو۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے ساتھ ایسے کسی سمجھوتے پر دستخط نہیں کئے جائیں گے جو کسانوں کے مفادات کے خلاف ہو۔ آج نئی دلّی میں ملک کے کسانوں کے ساتھ گفتگو کے دوران جناب چوہان نے زور دے کر کہا کہ کوئی بھی معاہدہ برابر کی شرائط پر ہونا چاہئے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ کسانوں کی بہبود اور ملک کی بہبود مقدم ہیں۔