July 7, 2025 10:08 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی کھاد کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگانے کیلئے سائنسی ٹیکنالوجیز اور آلات کا استعمال کرنے پر زور دیا۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی کھاد کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگانے کیلئے سائنسی ٹیکنالوجیز اور آلات کا استعمال کرنے پر زور دیا۔ نئی دلّی کے پوسا کیمپس میں آج زرعی تحقیق سے متعلق بھارتی کونسل کی 96 ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے زرعی شعبے میں اختراع، پائیدار ترقی اور کسانوں کی بہبود سے متعلق مختلف موضوعات پر منعقد تفصیلی مباحثوں میں حصہ لیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔