زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج اجاگر کیا ہے کہ بھارت کے گنّے کی پیداوار میں 2014 سے 44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ نئی دلّی میں زرعی تجارت سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہا کہ سرکار نے بازار سے متعلق اقدامات کی اسکیم کے تحت اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ کسانوں کو اُن کی پیداوار کی مناسب قیمت مل سکے۔ انھوں نے کہا کہ پھل اور سبزیوں کی فصلوں کیلئے اگر قیمت ایک مخصوص حد سے نیچے گِرتی ہے تو سرکار، قیمت اور فروخت کے درمیان ہونے والے نقصان کی رقم کو کسانوں کے اکائونٹ میں بالواسطہ طور پر جمع کرے گی۔
Site Admin | December 8, 2025 9:45 PM
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج اجاگر کیا ہے کہ بھارت کے گنّے کی پیداوار میں 2014 سے 44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے