ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 26, 2025 9:51 AM | Shivraj Farmers

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ رام ناتھ پورم، شیوگنگا، Thoothukudi اور Virdudhunagarکو پردھان منتری دھن دھانیہ کرشی یوجنا کے تحت شامل کیا گیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ رام ناتھ پورم، شیوگنگا، Thoothukudi اور Virdudhunagarکو پردھان منتری دھن دھانیہ کرشی یوجنا کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ جناب چوہان نے کَل Villore کے مقام پر کسانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اِس پروجیکٹ کے تحت 36 اسکیموں کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کیا جارہا ہے، تاکہ کسانوں کو جامع فوائد فراہم کئے جاسکیں۔
انھوں نے شرکت کرنے والے 4 کرشی وگیان کیندروں کے سربراہوں کے ساتھ اسکیم کے انضمام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
جناب چوہان نے قدرتی کاشتکاری کے طور طریقوں اور دالوں کے قومی مشن پر زور دیا، جو دالوں کی پیداوار میں ملک کو خودکفیل بنانے کے وزیر اعظم مودی کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔