زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ملک کی تقریباً دو کروڑ 80 لاکھ خواتین لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔ نئی دلّی میں کرمچاری سنکلپ سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے تین کروڑ خواتین کو لکھپتی دیدی بنانے کا نشانہ رکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اِن میں سے بہت سی خواتین خود کفیل بن چکی ہیں اور کچھ کروڑ پتی دیدی بننے کی سمت گامزن ہیں۔×
Site Admin | August 22, 2025 9:51 AM | CHOUHAN-LAKHPATI DIDI
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ملک کی تقریباً دو کروڑ 80 لاکھ خواتین لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔