March 11, 2025 10:09 AM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کیا

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے سال 2024-25 کے لیے بڑی زرعی فصلوں کی پیداوار کا دوسرا پیشگی تخمینہ جاری کردیا ہے۔ خریف فصلوں کے اناج کی پیداوار کا تخمینہ تقریباً ایک ہزار 664 لاکھ میٹرک ٹن لگایا گیا ہے جبکہ ربیع کے اناج کی پیداوار ایک ہزار 645 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ خریف کے چاول کی پیداوار ایک لاکھ 206 لاکھ میٹرک ٹن سے زیادہ رہنے کا اندازہ ہے، جبکہ سال 2023-24 میں یہ لگ بھگ ایک ہزار 132 لاکھ میٹرک ٹن رہی تھی۔ تور کی پیداوار 35 لاکھ گیارہ ہزار میٹرک ٹن جبکہ چنے کی پیداوار 115لاکھ 35 ہزار میٹرک ٹن رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بڑی زرعی فصلوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی سرکار زرعی شعبے کی ترقی کے لیے لگاتار کام کر رہی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔