زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوران، آج دُرگ ضلعے میں Mor Makan Mor Adhikar پروگرام اور کسان میلے میں شرکت کی۔ مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے عوام کے مفاد کی خاطر پردھان منتری آواس یوجنا کیلئے اہلیت کے معیارات کے تحت تین اہم تبدیلیاں متعارف کی ہیں۔
Site Admin | January 10, 2025 9:39 PM
زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے چھتیس گڑھ کے اپنے دورے کے دوران، آج دُرگ ضلعے میں Mor Makan Mor Adhikar پروگرام اور کسان میلے میں شرکت کی
