1972 میں میونخ اولمپک ہاکی میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے اور ٹینس کی مقبول شخصیت Leander Paes کے والد ڈاکٹر Vece Paes کا، کَل کولکاتہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے۔ وہ رعشے کی بیماری میں مبتلا تھے اور انہیں منگل کی صبح اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اُن کی آخری رسوم پیر یا منگل کو ادا کی جائیں گی۔ x
Site Admin | August 14, 2025 3:13 PM
ر ٹینس کی مقبول شخصیت Leander Paes کے والد ڈاکٹر Vece Paes کا، کَل کولکاتہ میں انتقال ہوگیا۔
