November 4, 2025 9:38 AM

printer

ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے رُکن اور انڈیا Caucus کے شریک چیئرمین McCormick نے بھارت اور امریکہ کے درمیان مضبوط شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے

ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے رُکن اور انڈیا Caucus کے شریک چیئرمین McCormick نے بھارت اور امریکہ کے درمیان مضبوط شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ملکر، دنیا میں عالمی امن کا ایک نیا دور لاسکتے ہیں۔ Hudson انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب McCormick نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو بھارت جیسے دوست ممالک کو امریکہ کے قریب رکھنا چاہئے۔ انہوں نے بھارت کے خلائی پروگرام کی بھی تعریف کی اور 2023 میں چاند کے قطب جنوبی پر، کامیابی سے خلائی جہاز اتارنے والے دنیا کے پہلے ملک بننے کے، اُس کے کارنامے کو سراہا۔×