November 28, 2025 9:33 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج چنڈی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر امرت بھارت اسٹیشن کے تحت جاری کام کا معائنہ کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج چنڈی گڑھ ریلوے اسٹیشن پر امرت بھارت اسٹیشن کے تحت جاری کام کا معائنہ کیا۔ اِس موقع پر ریلوے کے وزیر مملکت رنویت سنگھ بِٹّو اور ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی بھی موجود تھے۔ اس دوران موہالی میں چنڈی گڑھ ریلوے اسٹیشن کی تزئینِ نو سے متعلق اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ چنڈی گڑھ ریلوے اسٹیشن، مثالی ریلوے اسٹیشن بنے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔