October 20, 2025 9:41 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں ریلوے بورڈ کے وار روم کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انھوں نے تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی آمد ورفت کا جائزہ لیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں ریلوے بورڈ کے وار روم کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انھوں نے تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی آمد ورفت کا جائزہ لیا۔ جناب ویشنو نے 24 گھنٹے کام کرنے پر عملے کی ہمت افزائی کی اور دیوالی کے موقعے پر اُنھیں مبارکباد پیش کی۔ تہواروں کے سیزن میں بھارتی ریلوے نے مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کیلئے وسیع تر انتظام کیا ہے۔ دُرگا پوجا، دیوالی اور چھٹ کے دوران آسان سفر کو یقینی بنانے کیلئے ریلوے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔