October 14, 2025 9:26 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں نئی گھر سے گھر مال برداری اور پارسل خدمات کا ورچوئل طریقے سے آغاز کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی میں نئی گھر سے گھر مال برداری اور پارسل خدمات کا ورچوئل طریقے سے آغاز کیا۔ اِن میں، دلّی سے کولکاتہ کے درمیان ٹرانزٹ کنٹینر کی یقینی خدمات، ممبئی سے کولکاتہ کے درمیان ریلوے پارسل وین کا استعمال کرتے ہوئے گھر سے گھر تک پارسل خدمات اور ریلویز کے گودام کا مربوط لاجسٹک ہَب کے طور پر استعمال شامل ہے۔ گھر سے گھر تک پارسل خدمات، اشیاء کے موثر رکھ رکھائو اور بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔ جناب ویشنو نے کہا کہ یہ خدمات کارکردگی میں اضافہ کرے گی اور لاجسٹک لاگت میں کمی لائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔