ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2025 3:20 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان آئندہ تہواروں کے سلسلے میں ریلوے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ عوام کی سفری ضروریات پر ہوئے تبادلہئ خیال کے بعد ریلوے کی وزارت نے نہ صرف نئی ٹرینوں بلکہ دیگر کئی اسکیموں اور بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں پر کام کیا ہے۔

S/B Ashwini Train – 26 Secs

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔