ریلویز، اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ IIT چنئی کے مقام پر 410 میٹر طویل Hyperloop ٹسٹ ٹیوب، ایشیا میں سب سے طویل Hyperloop ٹسٹ سہولت ہے اور یہ جلد ہی دنیا کی طویل ترین ٹسٹ سہولت بن جائے گا۔ وزیر موصوف نے کل IIT مدراس ڈسکوری کیمپس میں Hyperloop ٹسٹنگ مرکز کے اپنے دورے کے دوران بذاتِ خود اس کا مشاہدہ کیا اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ x
Site Admin | March 16, 2025 2:26 PM
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت بہت جلد ہائپر لوپ ٹرانسپورٹیشن کیلئے تیار ہوجائے گا