June 11, 2025 10:23 PM

printer

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے تریپورہ سے ڈیوٹی پر کشمیر جانے والے بی ایس ایف اہلکاروں کو نامناسب اور پرانی ریل گاڑیاں فراہم کرنے کے سلسلے میں افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہے

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے تریپورہ سے ڈیوٹی پر کشمیر جانے والے BSF اہلکاروں کو نامناسب اور پرانی ریل گاڑیاں فراہم کرنے کے سلسلے میں افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ علی پور دوار ڈویژن کے چار اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کا وقار اور آرام، اوّلین ترجیح ہے اور اِس طرح کی لاپرواہی کو کسی بھی سطح پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ریلوے کی وزارت نے اِس پورے معاملے کی تفصیلی انکوائری کا بھی حکم دیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔