September 12, 2025 10:00 PM

printer

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل میزورم کے اپنے دورے کے دوران ایک بہت اہم Bairabi-Sairang نئی ریلوے لائن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل میزورم کے اپنے دورے کے دوران ایک بہت اہم Bairabi-Sairang نئی ریلوے لائن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ میزورم کے اپنے دورے کے دوران Sairang ریلوے اسٹیشن پر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ اِس پروجیکٹ کا کام بہت ہی مشکل تھا کیونکہ اِس میں 45 سرنگیں اور 55 بڑے پُل شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔