October 13, 2025 3:16 PM

printer

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ اسٹاف سلیکشن کمیشن Railway Protection Force (RPF) کی بھرتی کے لئے امتحان اب ہر سال کرائے گا۔

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ اسٹاف سلیکشن کمیشن Railway Protection Force (RPF) کی بھرتی کے لئے امتحان اب ہر سال کرائے گا۔ وزیر موصوف نے کئی اقدامات کا انکشاف کیا جس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فورس کو بہتر بنانا ہے۔ گجرات کے شہر Valsad میں RPF کے 41ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ RPF کے اہلکاروں کو جلد ہی VHF Sets سے لیس کیا جائے گا اور انھیں جدید ڈجیٹل اور ڈرون تربیت دی جائے گی تاکہ اُن کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو۔

S/B Ashwini Vaishnaw

کم آمدنی والے گروپوں کی بہبود کے تئیں ریلوے کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اعلان کیا کہ بھارتی ریلوے آنے والے دیوالی اور چھٹھ تہواروں کے دوران 12 ہزار خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا تاکہ مسافروں کو کچھ سہولت ہو۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔