November 24, 2025 9:33 PM

printer

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اترپردیش میں باغپت ، بڑوت سے دلّی اور شاملی کے درمیان دو MEMU ریل گاڑیوں کو آج جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اترپردیش میں باغپت ، بڑوت سے دلّی اور شاملی کے درمیان دو MEMU ریل گاڑیوں کو آج جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے اِس بارے میں مطلع کیا کہ شاملی اسٹیشن کو امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت 25 کروڑ روپے کی مالیت سے جدید طرز اور عالمی معیار کا بنایا گیا ہے۔ ریلوے کے وزیر نے دلّی – شاملی ریل لائن کو دوہرا کئے جانے کا بھی اعلان کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔