ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ ریلوے سنیچر سے کشمیر وادی کے بڈگام سے دلّی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ایک پارسل ٹرین چلانے جارہا ہے۔ یہ ریل گاڑی پھل اور دست کاری کے ڈیلروں کو ملک بھر میں اپنی مصنوعات پہنچانے کیلئے ایک متبادل فراہم کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بڈگام سے دلّی سیب لانے والے دو پارسل وین کی لوڈنگ آج شروع ہورہی ہے۔x
Site Admin | September 11, 2025 2:45 PM
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج بتایا کہ ریلوے سنیچر سے کشمیر وادی کے بڈگام سے دلّی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ایک پارسل ٹرین چلانے جارہا ہے
