December 31, 2025 10:07 AM | Vaishnaw Trial Run

printer

ریلوے کے محکمے نے نئی وندے بھارت Sleeper ٹرین کو آزمائشی طور پر چلایا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئی   وندے بھارت Sleeper ٹرین کو کَل آزمائشی طور پرچلایا گیا۔ ریلوے سیفٹی کے کمشنر کی نگرانی میں یہ عمل انجام  دیا گیا۔ اِس کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جناب ویشنو نے    ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ اِس ریل گاڑی کو   Kota – Nagda سیکشن کے درمیان 180 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آزمائشی طور پر چلایا گیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اِس آزمائش میں نئے سلسلے کی ٹرین کی تکنیکی خصوصیات درست ثابت ہوئیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔