ریلوے، اپنے تقریباً پورے بڑے لائن نیٹ ورک پر بجلی کاری کا کام مکمل کرنے کے قریب ہے۔ 25 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں، 99 فیصد سے زیادہ بجلی کاری کا کام ہوچکا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے بتایا کہ 2019 اور 2025 کے درمیان 33 ہزار کلو میٹر ریلوے لائن کی بجلی کاری کی گئی۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ اِس مدت کے دوران جتنی بجلی کاری کی گئی ہے، وہ جرمنی کے پورے ریلوے نیٹ ورک کے برابر ہے۔
Site Admin | December 14, 2025 9:49 PM
ریلوے کے محکمے نے اپنی پوری بڑی لائن کے نیٹ ورک پر بجلی کاری کا کام تقریباً مکمل کرلیا ہے