March 5, 2025 3:15 PM

printer

ریلوے نے 15 فروری کو نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ کے پیش نظر پانچ سینئر عہدیداران کا تبادلہ کردیا ہے۔

  دلّی ڈویژنل ریلوے مینجر DRM، ایڈیشنل DRM اور ریلوے پروٹیکشن فورس کے اسسٹنٹ سکیورٹی کمشنر سمیت پانچ سینئر اہلکاروں کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ نئی دلّی ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ کے تناظر میں ایسا کیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے کی 15 تاریخ کو مہاکنبھ کا دورہ کرنے کیلئے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں میں مسافروں کے چڑھنے کے دوران ہوئی بھگدڑ میں 18 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔ حکم کے مطابق Pushpesh R  ترپاٹھی شمالی ریلوے زون میں دلّی ڈویژن کے نئے DRM ہوں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔