January 19, 2026 9:37 PM

printer

ریلوے مونی اماوَس کیلئے 244 خصوصی ٹرین چلائی ہیں، جس سے چار لاکھ پچاس ہزار سے زیادہ مسافروں کو آسانی ہوئی ہے

بھارتی ریلوے نے مونی اَماوسیہ کے دوران 244 خصوصی ٹرینیں چلائی ہیں، جس سے چاڑھے چار لاکھ سے زیادہ مسافروں کو سفر میں آسانی ہوئی۔ بھارتی ریلوے نے 3 سے 18 جنوری کے درمیان مونی اماوسیہ کے دوران عقیدتمندوں کی بھیڑ کو کامیابی کے ساتھ منضبط کیا۔ وزارت نے کہا ہے کہ پریاگ راج میں کَل سب سے زیادہ لوگوں کی آمد ورفت ہوئی، جس میں 40 خصوصی ٹرینوں میں تقریباً ایک لاکھ مسافروں نے سفر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔