February 24, 2025 9:21 PM

printer

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے مالی سال 2025-26 میں 100 فیصد برق کاری مکمل کئے جانے کے ساتھ بھارتی ریلویز کے کاربن کے صفر اخراج کے مقصد کو حاصل کرنے پر زور دیا ہے

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے مالی سال 2025-26 میں 100 فیصد برق کاری مکمل کئے جانے کے ساتھ بھارتی ریلویز کے کاربن کے صفر اخراج کے مقصد کو حاصل کرنے پر زور دیا ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھوپال میں عالمی سرمایہ کاری اجلاس 2025 کے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ اگلا ہدف زیادہ سے زیادہ قابلِ تجدید توانائی کی خریداری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِس ویژن کے ساتھ بھارتی ریلویز نے قابلِ تجدید توانائی کا ایک ہزار 500 میگاواٹ کا نشانہ پہلے ہی پورا کرلیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔