March 8, 2025 11:06 AM

printer

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے

ریلویز کی وزارت نے کہا ہے کہ ریلویز میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ مشکل آپریشنل چیلنجوں کے سبب ریلویز ایک مردوں کے دیر بے واہد سیکٹر رہا ہے۔ البتہ اب خواتین بھی اس سیکٹر میں ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔ خواتین LOCO پائلٹ، اسٹیشن ماسٹر، ٹریک مین، سگنل کی مرمت، گارڈ اور Gangmen کے طور پر اس سیکٹر میں داخل ہو کر اثر اور سوخ قائم کر رہی ہیں۔ سردست ایک لاکھ سے زیادہ خواتین ریلویز میں ملازمت کر رہی ہیں، جو ریلویز کی کُل تعداد کا تقریباً 8 اعشاریہ دو فیصد ہے۔ 2014 میں خواتین LOCO پائلٹ کی تعداد 371 تھی جو اب بڑھ کر ایک ہزار 828 ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔