ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ریزرو بینک آج اپنی مالی پالیسی کے دو ماہی جائزے کا اعلان کرے گا۔

ریزرو بینک آج اپنی مالی پالیسی کے دو ماہی جائزے کا اعلان کرے گا۔ ریزرو بینک کے گورنر سنجے ملہوترا کی صدارت میں ریزرو بینک کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ ریپو ریٹ میں کٹوتی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے بدھ کے روز شروع ہوئی تھی۔ اقتصادی ماہرین اور صنعتی ماہرین کے مطابق مرکزی بینک ریپو ریٹ میں ایک چوتھائی فیصد کی تیسری کٹوتی کر سکتا ہے اور اس طرح یہ پونے چھ فیصد ہو جائے گی۔ SBI کی ایک نئی رپورٹ میں، آج کے پالیسی جائزے میں شرح میں آدھا فیصد کٹوتی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ریزرو بینک مالی پالیسی کے دو سابقہ جائزوں میں ریپوریٹ میں پہلے ہی آدھا فیصد کی کٹوتی کر چکا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں