آسکر اکیڈمی نے 98ویں آسکر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ Ryan Coogler کی ویمپائر رزمیہ ’’Sinners‘‘ کو آسکر کی تاریخ میں سب سے زیادہ 16 نامزدگیاں ملی ہیں جو اس سے پہلے All About Eve، ٹائٹینک اور La La Land کے پاس 13 نامزدگیوں کے ساتھ تھا۔ One Battler after Another کو 13 نامزدگیاں جبکہ Marty Supreme، Frankenstein اور Sentimental Value کو 9 اور Hamnet کو آٹھ نامزدگیاں ملی ہیں۔ Emma Stone کو ان کی فلم Bugania کیلئے بہترین اداکارہ کیلئے نامزد کیا گیا ہے جو بہترین 10 فلموں کی نامزدگی میں شامل ہے۔ بہترین اداکار کے طور پر One Battle after Another کیلئے Leonardo DiCaprio، Blue Moon کیلئے Ethan Hawke اور Sinners کیلئے مائیکل دی جورڈن کو نامزدگی ملی ہے۔ پانچ فلمیں جس میں One Battle after Another اور Sinners شامل ہے، بہترین ڈائریکٹر کے ایورڈ کیلئے دوڑ میں شامل ہے۔ ایوارڈ کی تقریب 15 مارچ کو لاس اینجلس میں منعقد ہوگی۔
Site Admin | January 22, 2026 9:55 PM
ریان کوگلر کی ویمپائر رزمیہ ’’Sinners‘‘ نے 98ویں اکادمی ایوارڈ میں سولہ نامزدگیوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے