ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 2:48 PM

printer

ریاض میں بھارتی سفارتخانہ آج سے جامع ثقافتی فیسٹیول پرواسی پَریچے کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کررہا ہے۔

ریاض میں بھارتی سفارتخانہ آج سے 3 نومبر 2025 تک بھارت کی گوناگوں ثقافت کو ظاہر کرنے والا جامع ثقافتی فیسٹیول پرواسی پَریچے کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ پروگرام سفارتخانے کے آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔ ایک ہفتے تک چلنے والا یہ پروگرام، جو 2023 میں شروع کیا گیا تھا، سعودی عرب میں موجود بھارتی برادری کو ایک جگہ جمع کرنے کا کام کرتا ہے، جس میں روایتی رقص، موسیقی اور روایتی کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔