روشنی کا تہوار دیوالی مدھیہ پردیش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ GST بچت کا اثر تہوار کے دوران بازار میں صاف نظر آرہا ہے۔
دیوالی کے موقع پر لوگ بڑی تعداد میں دیے، پٹاخے اور دوسری ضروری اشیاء خرید رہے ہیں۔ GST شرحوں میں کی گئی کٹوتی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لوگ گاڑیاں اور الیکٹیریکل سامان کی بھی خریداری کررہے ہیں۔ مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ’’گھی لڈو‘‘ اور ’’کیسر برفی ‘‘ کی دکانوں پر بہت مانگ ہے۔ مدھیہ پردیش کے سبھی بڑے شہروں میں سلامتی اور ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
Site Admin | October 20, 2025 9:44 PM
روشنی کا تہوار دیوالی مدھیہ پردیش میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ GST بچت کا اثر تہوار کے دوران بازار میں صاف نظر آرہا ہے