October 20, 2025 2:31 PM

printer

روشنیوں کا تہوار دیوالی پورے ملک میں روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے

روشنیوں کا تہوار دیوالی آج پورے ملک میں روایتی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر گھروں، مندروں اور دیگر عوامی مقامات پر چراغاں کیا گیا ہے۔ اِس موقع پر لوگ دولت کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھاکرشنن اور وزیراعظم نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔