October 20, 2025 9:47 PM

printer

روشنیوں کا تہوار دیوالی ملک اور بیرون ملک منایا جارہا ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہیں

روشنیوں کا تہوار دیوالی آج ملک بھر میں روایتی جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ برائی پر اچھائی کی جیت کا یہ تہوار گھروں، مندروں اور دوسری عوامی جگہوں پر دِیئے روشن کرکے منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر لوگ دولت کی دیوی لکشمی کی بھی پوجا کرتے ہیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام کو اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔