ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 13, 2025 2:48 PM

printer

روس کے Kamchatka خطے کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ محسوس کیا گیا

روس کے Kamchatka خطے کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کی شدت ریختر پیماں پر سات اعشاریہ چار بتائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔ امریکہ کے ارضیاتی جائزے سے متعلق مرکز کے مطابق Kamchatka خطے کے انتظامی مرکز کے 111 کلومیٹر مشرق میں واقع Petropavlovsk-Kamchatsky میں 39 اعشاریہ پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں اِس زلزلے کا مرکز تھا۔