خبر ملی ہے کہ روس نے یوکرین کے Kharkiv شہر پر ایک بڑا ڈرون اور میزائل حملہ کیا ہے۔ شہر کے میئر Ihor Terekhov کے مطابق حملے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں اِس حملے کو ایک بڑا حملہ بتایا جاتا ہے۔ حملے میں 18 فلیٹ والی ایک عمارت اور 13 پرائیویٹ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روس نے حملے میں 48، Shahed Drones، دو میزائل اور چار Aerial Glide بم استعمال کیے۔
Site Admin | June 7, 2025 2:18 PM
روس کے ڈرونز اور میزائلوں نے یوکرین کے مشرقی شہر Kharkiv کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں تین افراد ہلاک اور 21 دیگر زخمی ہوئے ہیں