ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2025 3:25 PM

printer

روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavrov، 21 اگست کو ماسکو میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavrov، 21 اگست کو ماسکو میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ روس کی وزارتِ خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ دونوں رہنما دوطرفہ ایجنڈے سے متعلق اہم امور اور بین الاقوامی فریم ورک کے اندر باہمی تعاون کے اہم پہلوؤں کے بارے میں تبادلہئ خیال کریں گے۔ یہ میٹنگ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ماسکو کے حالیہ دورے کے بعد  ہو رہی ہے۔ اس دورے کے دوران جناب ڈوبھال نے روس کے صدر ولادیمیر پتن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔×