ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 30, 2025 10:21 AM | Putin SCO

printer

روس کے صدر ولایمیر پتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے اپنے دورے سے پہلے، مغرب کی طرف سے عائد پابندیوں کو ماننے سے انکار  کر دیا ہے۔

روس کے صدر ولایمیر پتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے اپنے دورے سے پہلے، مغرب کی طرف سے عائد پابندیوں کو ماننے سے انکار  کر دیا ہے۔

چین کی خبر ایجنسی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے صدر پتن نے کہا کہ روس اور چین، عالمی تجارت میں، تفریق پر مبنی اِن پابندیوں کی مشترکہ طور پر مخالفت کرتے ہیں۔ صدر پتن 4 روزہ دورے پر بدھ تک چین کے دورے پر رہیں گے۔

روس کے صدر پہلے Tianjin شہر میں SCO میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ چین کے صدر  Xi Jinping کے ساتھ بات چیت کے لیے بیجنگ جائیں گے اور دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کی یاد میں ایک فوجی پریڈ کا نظارہ کریں گے۔×