روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ہیلی کاپٹر، یوکرین کے ایک بڑے ڈرون حملے کی زد میں اُس وقت آگیا تھا جب وہ پچھلے ہفتے آزاد کیے گئے Kursk خطے کے اپنے پہلے دورے پر تھے۔ روس کے ایک فوجی کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ خطے کے فضائی دفاعی یونٹ نے حملے کو ناکام بنا دیا اور صدر کی سکیورٹی کو یقینی بنایا۔ روس کے ایک چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں فضائی دفاعی ڈویژن کے ایک کمانڈر Yury Dashkin نے یہ بات بتائی۔ یہ انٹرویو آج نشر کیا گیا ہے۔
Site Admin | May 25, 2025 9:16 PM
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ہیلی کاپٹر، یوکرین کے ایک بڑے ڈرون حملے کی زد میں اُس وقت آگیا تھا جب وہ پچھلے ہفتے آزاد کیے گئے Kursk خطے کے اپنے پہلے دورے پر تھے