August 31, 2025 3:04 PM

printer

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور چین برکس ملکوں کے خلاف بھید بھاؤ پر مبنی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اور چین برکس ملکوں کے خلاف بھید بھاؤ پر مبنی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ ایک خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں نے، اِن پابندیوں کے خلاف ایک مشترکہ موقف اختیار کیا ہے، جن سے برکس کے ممبر ملکوں کی سماجی اور معاشی ترقی میں رکاوٹ پڑتی ہے۔ جناب پوتن، چین کے چار دن کے سرکاری دورے پر آج صبح Tianjin پہنچے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔