ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اس سال دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اس سال دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔

کریملن کے خارجہ پالیسی کے معاونYuri Ushakov نے ایک بیان میں کہا یہ کہ صدر پوتن اور وزیراعظم    نریندر مودی، شنگھائی تعاون تنظیم، SCO اجلاس کے تناظر میں پیر کے روز چین کے Tianjin شہر میں ملاقات کریں گے۔ اس دوران دونوں رہنما صدر پوتن کے بھارت دورے سے متعلق تیاریوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔x