روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر پتن کا یہ دورہ نئے سال سے قبل ہوگا۔
ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے دورے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 2022 کے اوائل میں یوکرین لڑائی شروع ہونے کے بعد سے روس کے صدر کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
Site Admin | October 3, 2025 2:30 PM
روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے
 
		