ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 10:01 AM

printer

روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر 30 گھنٹے کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے

روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر 30 گھنٹے کی یکطرفہ جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے اور یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائی پوری طاقت سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ یہ جنگ بندی اتوار کو مقامی وقت کے مطابق نصف شب تک رہی۔ اس دوران دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں