روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے اسرائیل اور ایران کے درمیان لڑائی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ بین الاقوامی اقتصادی فورم کے موقع پر گول میز اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب پوتن نے تجویز کیا کہ روس ایک ایسے تصفیئے میں مدد کرسکتا ہے کہ جس کے ذریعہ اسرائیل کی سکیورٹی تشویش کو دور کرتے ہوئے ایران کو پُرامن ایٹمی پروگرام پر عمل کرنے دیا جائے۔×
Site Admin | June 19, 2025 3:51 PM
روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے اسرائیل اور ایران کے درمیان لڑائی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔