July 9, 2025 11:14 PM

printer

روس کی فورسز نے، ملک کے مغربی حصے کو نشانہ بناتے ہوئے، رات بھر کئے جانے والے حملوں کے دوران، تقریباً 750 ڈرونز اور میزائل فائر کئے: یوکرین

یوکرین نے آج کہا کہ روس کی فورسز نے، ملک کے مغربی حصے کو نشانہ بناتے ہوئے، رات بھر کئے جانے والے حملوں کے دوران، تقریباً 750 ڈرونز اور میزائل فائر کئے۔ یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 711 ڈرونز اور کم سے کم 7 میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ اِس حملے میں یوکرین کے مغربی Volyn خطے کو اصل نشانہ بنایا گیا، جس کی راجدھانی Lutsk ہے اور جس کی سرحدیں پولینڈ اور Belarus سے ملتی ہیں۔ x