روس اور یوکرین نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ روس نے یوکرین کے 390 قیدی اُس کے حوالے کئے ہیں، جبکہ یوکرین نے بھی اتنی ہی تعداد میں روس کے قیدیوں کو چھوڑا ہے۔ اِس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ کبھی نہیں ہوا۔ استنبول میں حال ہی میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست ہونے والی بات چیت میں طے پانے والے سمجھوتے کے مطابق آئندہ دنوں میں مزید قیدیوں کا تبادلہ ہونے کی امید ہے۔x
Site Admin | May 24, 2025 3:14 PM
روس اور یوکرین نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔