رمضان کا مقدس مہینہ، پورے ملک میں شروع ہوگیا ہے۔ کل رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان کے پورے مہینے کے دوران لوگ، رات میں خصوصی نمازِ تراویح کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔ رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد عید الفطر منائی جاتی ہے۔ خلیجی ملکوں میں رمضان کے مہینے کا آج پہلا روزہ تھا۔
Site Admin | March 1, 2025 9:35 PM
رمضان کا مقدس مہینہ، پورے ملک میں شروع ہوگیا ہے