January 2, 2025 3:22 PM

printer

راوڑ کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ میں آج سورما ہاکی کلب کا مقابلہ یو پی رُدراس سے ہونے والا ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ 2024-25 میں راوَڑکیلا کے بِرسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں آج سورما ہاکی کلب کا سامنا یوپی Rudras سے ہوگا۔ یہ میچ آج رات سوا آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے کل رات سراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس نے ہاکی انڈیا لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں ٹیم گوناسِکا کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرایا۔ بنگال ٹائیگرس کے روپیندر پال سنگھ نے اپنا جوہر دکھاتے ہوئے پنالٹی کارنر اور پنالٹی اسٹروک سے دو گول کئے۔ بنگال ٹائیگرس نے لگاتار دوسری جیت حاصل کی اور اُس نے ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔